ایمان کے چھ ارکان
اللہ پر ایمان
فرشتوں پر ایمان
آسمانی کتابوں پر ایمان
رسولوں پر ایمان
قیامت کے دن پر ایمان
تقدیر پر ایمان
یہ اسلام کے بنیادی عقائد ہیں۔